سندھ

شادی کی پہلی سالگرہ مبارک ۔۔ اقرار الحسن کی تیسری بیوی عروسہ خان کے ساتھ خوبصورت ویڈیو وائرل

کراچیـ(قدرت روزنامہ)اقرار الحسن ایک شاندار پاکستانی اینکر پرسن اور کرائم رپورٹر ہیں جو اپنے مقبول شو سرعام کے لیے مشہور ہیں۔ ان کا ایک یوٹیوب چینل بھی ہے جہاں وہ اکثر اپنی ویڈیوز پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ اینکر کی شادی قرۃ العین اقرار، فرح یوسف اور عروسہ خان سے ہوئی ہے۔ اور وہ ایک انتہائی باصلاحیت اور پراعتماد بچے، پہلاج الحسن کے والد ہیں۔

گزشتہ سال اقرار الحسن اور عروسہ اقرار نے اپنی شادی کا اعلان کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر سرخیوں میں جگہ بنائی تھی۔ عروسہ کے ساتھ اقرار کی گھومنے پھرنے کی تصویریں بھی شہر کا چرچا بنیں تھیں۔

حال ہی میں، جوڑے نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ ایک چھوٹی سی محفل میں قریبی دوستوں کے ساتھ منائی۔

اس تقریب کی ویڈیو ان کی دوست مہوش رضوی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی، جسے بعد میں عروسہ نے بھی ری شیئر کرتے ہوئے اپنی اسٹوری پر لگائی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *