کوئٹہ سے پنجاب جانے والی تمام مسافر کوچز کے سفر پر پابندی عائد کردی گئی
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے پنجاب جانے والی تمام مسافر کوچز کے سفر پر پابندی عائد کردی گئی ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ مذکورہ پابندی 25 نومبر تک عائد کی گئی کوچز پر پابندی کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی اور مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے۔