“اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے” اداکارہ عائزہ اعوان کی نئی تصاویر وائرل ہوگئیں
کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ٹک ٹاکر عائزہ اعوان کی نئی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں ، جنہیں ان کے مداح بھی پسند کررہے ہیں۔
تصاویر شیئرکرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ” اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے، تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے؟”
View this post on Instagram
یہ تصاویر ممکنہ طورپر ان کے کسی نئے پراجیکٹ سے لی گئی ہیں جس کے بارے میں اداکارہ نے بتایا کہ ” ان کا نام الشبہ ہے اور ساتھ ہی لکھا کہ جلد آرہا ہے”۔
اُن کی اِن تصاویر کو صارفین کی طرف سے بھی پسند کیا جارہاہے ، ایک صارف نے لکھا کہ ” حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں”۔