بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے بیشتر اضلاع اضلاع میں موسم خشک رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت 3ڈگری قلات میں آج کم سے کم درجہ حرارت0ڈگری سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 14ڈگری نوکنڈی میں کم سے کم درجہ 13ڈگری تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی اور گوادر میں18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہوا میں نمی کا تناسب کوئٹہ میں 32فیصد،،قلات40فیصد ،سبی41فیصد، نوکنڈی 13فیصد،گوادر 56 فیصد،جیوانی 59فیصد ہے