جھل مگسی میں 3 افراد قتل


جھل مگسی(قدرت روزنامہ)لیویز تھانہ گنداواہ کے علاقے پتری کے قریب دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد قتل، وجہ رشتہ کا تنازعہ بتایا جاتا ہے۔