معیشت / کاروباری دنیا

پاکستان میں بلا سود سستی الیکٹرک بائیک کا مکمل انسٹالمنٹ پلان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے ملک میں الیکٹرک بائیک کا رجحان بڑھتا دکھائی دے رہا ہے جبکہ حکومت نے بھی وی بائیکس کی حمایت کردی ہے جس کے بعد سستی الیکٹرک بائیکس کے حوالے سے مختلف منصوبے سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
الیکٹرک بائیکس ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے بھی اہمیت رکھتی ہیں کیونکہ پاکستان ان دنوں ماحولیاتی آلودگی کے مسئلے سے بھی دوچار ہے اور الیکٹرک بائیک میں تیل کی وجہ سے بننے والے زہریلی دھوئیں کا مسئلہ حل ہوجائے گا اور الیکٹرک بائیک میں روایتی انجن نہ ہونے کی وجہ سے دیکھ بھال کرنا بھی زیادہ مشکل نہیں ہے۔
جو لوگ الیکٹرک بائیک خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، ان کے لیے کئی اقساط کی سہولتیں دستیاب ہیں جو صرف 9500 روپے ماہانہ سے شروع ہوتی ہیں۔ ان اقساط پر نہ کوئی سود ہے اور نہ ہی کسی قسم کی اضافی فیس، اور خریدار اپنے ادائیگی کے شیڈول کو اپنی ضروریات کے مطابق تین سال تک ڈھال سکتے ہیں۔
ملک میں الیکٹرک بائیکس کی تازہ ترین قیمتیں اور اقساط کے منصوبے درج ذیل ہیں:


متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *