اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈاکٹر عبد القدیر خان مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے ڈاکٹر دینا خان خطاب کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں ۔بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے تقریب میں ڈاکٹر دینا خان آبدیدہ ہوگئیں اور کہاکہ میرے والدہ نے ہمیشہ کہا کہ مجھے بیٹوں اور بیٹیوں میں کوئی فرق نہیں،
گزشتہ کچھ سال میرے خاندان نے بہت مشکل سے گزارے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستانی عوام نے ہمشیہ ہمارا ساتھ دیا، ڈاکٹر عبد القدیر خان آزادی چاہتے تھے جو کہ نہیں ملی، میرے والد محترم عمرہ کرنے کی خواہش مند تھے مگر کبھی اجازت نہیں دی گئی۔
کراچی (قدرت روزنامہ)گرین ٹی وی ایک نیا چینل ہے اور یہ اپنی اچھوتی کہانیوں کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یقیناً خواتین دن بھر کا زیادہ حصہ کچن میں گزارتی ہیں لیکن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے مچھلی…
کراچی (قدرت روزنامہ)ماہرین کہتے ہیں کہ ہم جو کھاتے ہیں وہی نظر آتے ہیں- اگر…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے…