کوئٹہ،اغوا بچہ بازیاب نہ ہوسکا ، سرینا چوک 12 روز سے بند ، بازیابی تک دھرنا جاری رہے گا، لواحقین


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بچے کے اغواءمعاملہ مقامی تاجر کا بیٹا 12روز گزرنے باوجودبھی بازیاب نہ ہوسکا مغوی بچے کے لواحقین کا سیرینا چوک پر 12ویں روز بھی دھرنا بچے اغواء کے خلاف لواحقین کا بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنے سے شہر بھر میں ٹریفک کی روانی متاثر جب تک بچہ بازیاب نہیں ہوتا دھرنا جاری رہیگا ۔ورثاء