تربت میں سیمینار، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تربت میں سیمینار، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاپولیس نے گذشتہ روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے شہید فدا چوک پر سیمینار کے بعد ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، مات نسیمہ، صبغت اللہ شاہ جی، کیچ بار ایسوسی ایشن کے صدر مجید شاہ ایڈووکیٹ، عبدالمجید دشتی ایڈووکیٹ اور محراب خان گچکی ایڈووکیٹ سمیت 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔.