معیشت / کاروباری دنیا

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (قدرت روزنامہ) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر تنزلی سے دوچار رہا جس سے ایک موقع پر ڈالر کی قدر 09پیسے کی کمی سے 277روپے 75پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن معیشت میں طلب بڑھنے سے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 12پیسے کے اضافے سے 277روپے 96پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 07پیسے کے اضافے سے 278روپے 96پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *