بے حیائی کی سب حدیں پار،معروف ٹک ٹاکر ماہم ملک کی نازیبا ویڈیوز لیک

ماہم ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیوز کے وائرل ہونے کی خبریں زیر بحث ، ان کی کچھ نازیبا تصاویر مختلف ایکس اکاؤنٹس سے شیئر کی جا رہی ہیں


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر نظر رکھنے والے اداروں کی ناکامی کی وجہ سے خواتین کی ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ تھم نہیں سکا،مناہل ملک، امشاء رحمان، متھیرا، چاہت گل ، مسکان چانڈیو ،سومال محسن،مشارانا،علیزے شاہ اور کنول آفتاب کے بعد پاکستانی نژاد کینیڈین معروف ٹک ٹاک اسٹار ماہم ملک کی نازیباویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔
تفصیلات کےمطابق مناہل ملک،امشاء رحمان، متھیرا، چاہت گل ، مسکان چانڈیو ،سومال محسن،مشارانا،علیزے شاہ اور کنول آفتاب کی کچھ ذاتی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملک میں ایک غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جہاں سوشل میڈیا صارفین ان ویڈیوز پر مختلف سوالات اٹھا رہے ہیں۔
اب کچھ دنوں سے سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس پر پاکستانی نژاد کینیڈین معروف ٹک ٹاک اسٹار ماہم ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیوز کے وائرل ہونے کی خبریں زیر بحث ہیں۔البتہ، ان کی کچھ نازیبا تصاویر مختلف ایکس اکاؤنٹس سے شیئر کی جا رہی ہیں۔