اداکارہ نیلم منیر کی تصویر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اس سے قبل نیلم منیر نے کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے دیکھ کر یہ اندازہ لگایا گیا تھا کہ اداکارہ نے چھپ کر شادی کرلی ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ نیلم منیر نے برائیڈل شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
ان تصاویر میں اداکارہ نیلم منیر کو ایک سفید رنگ کے عروسی لباس میں دیکھا گیا تھا جبکہ انکی والدہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں۔
View this post on Instagram
نیلم منیر اس سفید لباس میں بے حد خوبصورت اور بہت پیاری نظر آرہی تھیں ۔
View this post on Instagram
اس جوڑے کے ساتھ اداکارہ نے روایتی جیولری پہنی ہوئی تھی جبکہ ان کا انداز مشرقی دلہن کی عکاسی کر رہا تھا۔