لاہور(قدرت روزنامہ)اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی کی نئی فی کلو قیمت 254 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا سلنڈر 3 ہزار 79 پیسے میں دستیاب ہوگا۔ماہ نومبر کیلئے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 999 روپے 47 پیسے مقرر تھی۔
Leave a Reply