سندھ

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کے اجلاسوں میں کیا ہو رہا ہے ۔۔۔؟ شاہزیب خانزادہ نے بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف کی کو رکمیٹی اور سیاسی کمیٹی کے اجلاسوں میں ناکامی کے کرداروں کا تعین کیا جارہا ہے


کراچی(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کے اجلاسوں میں کیا ہو رہا ہے ۔۔۔؟ سینئر تجزیہ کارو اینکر شاہزیب خانزادہ نے بتا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق میزبان شاہزیب خانزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی کو رکمیٹی اور سیاسی کمیٹی کے اجلاسوں میں ناکامی کے کرداروں کا تعین کیا جارہا ہے۔ بشریٰ بی بی جب سے ضمانت پر رہا ہوکرجیل سے باہر آئی ہیں ان پر تنقید ہورہی ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کو ٹیک اوور کرلیا ہے۔سارے فیصلے خود لیتی ہیں ان کے سامنے پی ٹی آئی قیادت بے بس ہوگئی ہے۔
انہوں نے یہ تجزیہ “جیو نیوز ” پر اپنے پروگرام میں کیا ۔ پروگرام میں سابق وفاقی وزیرسینیٹر فیصل واوڈا نے بھی شرکت کی ۔

🔴 LIVE: Sheikh Rasheed Meets Imran Khan in Adiala Jail | Press Conference at Supreme Court 🏛️🔥



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *