بیوٹمز یونیورسٹی، اتنتظامیہ کا گرلز اسٹوڈنٹس کو زدوکوب اور تشدد کرنا کسی صورت قبول نہیں،بی ایس او پجار
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)مرکزی چیرمین بی ایس او پجار بوہیر صالع بلوچ بیوٹمز انتظامیہ نے بیوٹمز یونیورسسٹی کو چھاونی کا شکل اختیار دیا ہے اور اربوں روپہ کی بجٹ یونیورسٹی کے کرپٹ انتظامیہ کی کرپشن کے نظر ہے اربوں روپے کے فنڈز کے باوجود اسٹوڈنٹس بنیادی سہولیات سے محروم ہین اج کی اکیسیوں صدی مین یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل بنیادی سہولیات سے محروم ہے اسکے با وجود ہاسٹل فیس مین بے تحاشہ اضافہ کا ڈھونگ رچایا جا رہا ہے اس سے بد نصیبی کی بات کیا ہوسکتا ہے فیمیل اسٹوڈنٹس کی طرف سے توجہ دلاو نوٹس سے بیوٹمز انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر اسٹوڈنٹس کو زدکوب کر کے تشدد کر رہا ہے جو کسی بھی صورت قابل قبول نہین ہم بیوٹمز انتظامہ واضع کرتے ہین کے بی ایس او پجار کسی بھی صورت اس عمل کی اجازت نہین دے گا کے اپ کے کرپشن کی شاہ خرچیوں کا بوجھ اسٹوڈنٹس اٹھالین بیوٹمز انتظامیہ اپنا قبلہ درست کرے باصورت دیگر بی ایس او پجار طلبہ اور طلبات کے حقوق کے جنگ کیلے کسی بھی طریقہ کی قربانی دینے سے دریغ نہین کریگا اور سخت ترین احتجاج کا راستہ اپناے گا یونیورسٹی کے اندر بھی اور یونیورسٹی سے باہر بھی، بی ایس او پجار طلبہ کی ائینی حقوق کی تحفظ کیلے برپور جمہوری جدوجہد کا ائینی حق رکھتا ہے