قلات میں مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا
قلات (قدرت روزنامہ)قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہو گیا ،ملزمان فرار قلات نامعلوم افراد کی جانب سے سبزی منڈی میں فائرنگ کے نتیجے میں جس کے نتیجے میں سبزی فروش ہدایت اللہ نامی شخص جاں بحق ہو گیا ، فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔