ماورہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے . ماورہ حسین نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

اس سے قبل ماورہ حسین نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی تھی . جاری کردہ پوسٹ میں اداکارہ کے انسٹاگرام پر 7 ملین فالوورز مکمل ہوچکے تھے جس کے بعد اداکارہ کی شہرت میں اضافہ ہوگیا . اداکارہ ماورہ حسین کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 70 لاکھ ہوگئی . ماورہ کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر 7ملین فالوورز ہیں جبکہ خود انہوں نے صرف 57انسٹا صارفین کو فالو کیا ہوا ہے اور اب تک صرف 959انسٹا پوسٹس شیئر کی ہیں . . .

متعلقہ خبریں