پاکستان

فری لانسرز بلاتعطل وی پی این تک رسائی کیلیے اپنے آئی پیز کا اندراج جاری رکھیں، شزہ فاطمہ خواجہ

حکومت محفوظ کمیونیکیشنز کے لیے وی پی این کی ایکٹویشن اور استعمال کرنے کے عمل کو مزید ہموار کرنے کے لیے کام کر رہی ہے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کاروباری صارفین اور فری لانسرز پر زور دیا ہے کہ وہ بلاتعطل وی پی این تک رسائی کے لیے اپنے آئی پیز کا اندراج جاری رکھیں۔
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت محفوظ کمیونیکیشنز کی ضرورت سے پوری طرح واقف ہے اور وی پی این کی ایکٹویشن اور استعمال کرنے کے عمل کو مزید ہموار کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم صارفین پر زور دیتے ہیں کہ وہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی ویب سائٹ کے ذریعے اپنے آئی پیز کا اندراج جاری رکھیں۔

"Why Did You Fire at D-Chowk?" - Zartaj Gul Press Conference | PTI’s New Announcement



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *