آواران، ندی سے دو نامعلوم افراد کی مسخ شدہ لاشیں بر آمد


آواران(قدرت روزنامہ)آواران لیویز اطلاع ملی کہ کولواہ کے علاقےبزداد بُڑبُڑکی ندی میں دو نامعلوم افراد کی لاش پڑی ہیں جن کے جسم کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے آواران لیویز نے لاشیں ڈی۔ایچ ۔کیو ہسپتال پہنچا کر جن کی شناخت نہیں ہو پارہی ہے