خضدار، مسافر بس کو حادثہ ، ایک افراد جاں بحق 4زخمی


خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار دراکھالہ عمرانی اسٹاپ مسافرکوچ کو حادثہ ایک شخص جان بحق 4 زخمی تفصیلات کے مطابق خضدار وڈھ دراکھالہ عمرانی اسٹاپ پر السیف مسافر کوچ کو حادثہ ایک شخص جان بحق 4 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طورریسکیوکرکے وڈھ ہسپتال منتقل کیاگیا۔