اسلام آباد

ڈی آئی خان: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا رشتہ دار فائرنگ سے جاں بحق


ڈی آئی خان(قدرت روزنامہ)ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے رشتے دار ثقلین خان گنڈاپور جاں بحق ہوگئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق مقتول ثقلین گنڈاپور کے والد اسماعیل خان گنڈا پور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے رشتے میں چچا ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں کہا تھا کہ ہماری حکومت میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہوئی ہے، صوبے میں سی ٹی ڈی فعال ہے۔

🔴 LIVE | Aleema Khan's Important Media Talk Outside Adiala Jail | D chowk issue



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *