کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 173 روپے 96 پیسے بڑھ کر 174 روپے ہو گئی ہے .
معاشی ماہرین کے مطابق روپے پر اضافی دباؤ حکومت، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مابین جاری مذاکرات کے اختتام کے لیے طے شدہ ٹائم فریم نہ ہونے سے پیدا ہوا جس کی وجہ سے فنڈ سے اگلی قسط جاری کرنے میں تاخیر ہوئی . حکومت کو دباؤ کے خاتمے کے لیے جنگی بنیادوں پر غیر ملکی سرمائے کی آمد میں اضافے کی حکمت عملی بنانا ہو گی تاکہ ڈالر کی قیمت مزید نہ بڑھ سکے . . .Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/2a1OIgLdAf pic.twitter.com/xSAS5QIfFR
— SBP (@StateBank_Pak) October 22, 2021