نامعلوم افراد نے قلات مونو منٹ کو نزر آتش کردیا

قلات(قدرت روزنامہ)قلات ، نامعلوم افراد نے قلات مونو منٹ کو نزر آتش کردیا۔ مونو منٹ کو چند سال قبل سی اینڈ ڈبلیو نے تاریخی قلعہ ( میری )کے قریب تعمیر کروایا تھا ،پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے پولیس زرائع