بسیمہ ،بجلی کی فراہمی معطل، عوام پریشانی کا شکار


واشک(قدرت روزنامہ)واشک سردی کے موسم میں اضافے کے باوجود شہر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔واشک: بجلی کی طویل بندش کی وجہ سے شہر میں پانی اور دیگر ضروریات کی قلت کا سامنا ہے۔واشک: ہواں کے چلنے کے ساتھ ہی بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی جاری ہے، اور ابھی تک فالٹ کو درست نہیں کیا جا سکا۔