سندھ

کراچی: سرکاری لائن سے تیل چوری کا مقدمہ درج

تیل چوری کا مقدمہ ریلوے ملازم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے


کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی میں سرکاری لائن سے تیل چوری کرنے کا مقدمہ ریلوے اسٹیشن لانڈھی میں درج کر لیا گیا۔
تیل چوری کا مقدمہ ریلوے ملازم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق نامعلوم ملزمان نے ریلوے اسٹیشن کے قریب کھدائی کی۔
مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ریلوے ٹریک کے قریب 10 فٹ گہری سرنگ بنائی گئی، مسافر اور مال بردار ٹرینوں کو نقصان کا اندیشہ تھا۔

🛑 Imran Khan's Freedom Soon? | PTI Negotiations | Sher Afzal Marwat in Action



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *