اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں پاک مراکو مشترکہ مشق کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں جاری پاک مراکو مشترکہ مشق کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز نے مشترکہ مشقوں میں حصہ لیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ یہ پاکستان مراکش کی پہلی مشترکہ فوجی مشق تھی جس میں انسداد دہشت گردی آپریشنز سے متعلق مختلف ڈرلز شامل تھیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق تربیتی مشق کا مقصد دونوں افواج کا ایک دوسرے کے انسداد دہشت گردی سے نمٹنے کے تجربے کو شیئر کرنا تھا۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…