بلوچستان

بروز طاقت بلوچستان کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش جاری ہے جو بے سود ثابت ہوں گی، آغا حسن بلوچ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہائیوں سے انسانی حقوق کی پامالی قوت کے استعمال کا سلسلہ جاری ہے اب بھی بروز طاقت بلوچستان کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش جاری ہے جو بے سود ثابت ہونگی کیونکہ قوموں کو طاقت کے ذریعے کبھی بھی ختم نہیں کیا جا سکتا انسانی حقوق کے عالمی دن کو ملحوظ خاطر رکھ کر بااختیار قوتوں کو ماضی مد نظر رکھتے ہوئے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہئے بی این پی کے 95سے زائد دوستوں کو شہید کیا گیا اور دو دہائیوں سے سردار اختر جان مینگل کیخلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے تاکہ پارٹی کو کمزور کیا جا سکے۔

🔴 PTI & SIC Parliamentary Party Meeting | Zartaj Gul Press Conference | D-Chowk Shooting Inquiry



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *