پنجگور، چتکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عبدلغفور نامی شخص جاں بحق ہوگیا جو گوارگو کے رہائشی ھے چتکان کے علاقے میں رہاہش پزیر تھا اس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے