پنجگور ائیرپورٹ میں پی آئی اے کی فضائی سروس گزشتہ 8 سال سے بند


پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور میں گزشتہ 8 سال سے پی آئی اے کی فضائی سروس بند ہے پنجگور ائیرپورٹ میں 8 سال سے بند اور فضائی سروس بند ہے پی آئی اے کے جہاز کی ائیرپورٹ میں لینڈنگ کے دوران کچے زمیں پر گرنے اور ٹائر برسٹ ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے تفصیلات کے مطابق پنجگور ائیرپورٹ میں پی آئی اے جہاز کی رنوئے میں گرنے اور ٹائر برسٹ ہونے کی خبر جھوٹی نکلی ہے پنجگور ائیرپورٹ میں گزشتہ 8 سال سے پی آئی اے کی سروس اور ائیرپورٹ بند ہے پنجگور میں کوئی پی آئی اے کی فضائی سروس نہیں چلتی ہے پی آئی اے حکام نے گزشتہ آٹھ سال پنجگور کیلئے فضائی سروس بند کیا ہو ا ہے پنجگور ائیرپورٹ اس وقت بند اور کوئی فضائی سروس نہیں چلتی ہے سوشل میڈیا میں پنجگور ائیرپورٹ میں پی آئی اے جہاز کی لینڈنگ کے دوران رنوئے میں پسل کر زمین میں آنے اور ٹائر برسٹ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *