اوستہ محمد میں فائرنگ ، 2 افراد زخمی


اوستہ محمد(قدرت روزنامہ)اوستہ محمد پرانی دشمنی کی بناء پر دوافراد فائرنگ سے شدید زخمی تفصیلات کے مطابق لیویز تھانہ باریجہ جھل مگسی میں پرانی دشمنی پر ملزم میر حسن اورقادر بخش جتک نے شدید فائرنگ کر کے ایوب مگسی اورمسمی وزیرمگسی کو شدید فائرنگ کر کے زخمی کر دیا جن کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے جنہیں فوری طور پر لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا ملزم موقع سے فراردونوں زخمیوں کا تعلق گوٹھ سائی کھور سے تعلق تھا باریجہ سے موٹر سائیکل پر باریجہ سے گھر جارہے تھے کہ ان پر حملہ کیا گیا۔