کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے ہفتہ کو ون آن ون ملاقات کی جس میں وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیاگیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…