معروف ٹک ٹاکر رجب علی بٹ کی ضمانت منظور


لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کچہری،معروف ٹک ٹاکر رجب علی عرف رجب بٹ کا ناجائز اسلحہ کیس میں عدالت نے ضمانت منظور کرلی،
ملزم رجب علی عرف رجب بٹ کو پنجاب پولیس نے آج عدالت میں پیش کیا ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد کاشف پاشا نے ملزم کے خلاف مقدمے پر سماعت کی عدالت نے پچاس ہزار مچلکوں پر رجب بٹ کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت کا ملزم کو رہا کرنے کا حکم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *