250 افراد کی شرکت، شرمناک سوئنگنگ پارٹیاں ، جوڑے نے تمام حدیں پار کردیں


لندن(قدرت روزنامہ)ایک جوڑے نے اپنی شرمناک خفیہ زندگی کے بارے میں کہا ہے کہ وہ سوئنگ کپلز کے ایونٹس منعقد کرتے ہیں جن میں 250 تک لوگ شریک ہوتے ہیں اور 50 لوگ ویٹنگ لسٹ پر ہوتے ہیں۔
ڈیلی سٹار کے مطابق 32 سالہ اولیویا ماسٹرسن فضائی عملے کی رکن ہیں۔ ان کی اپنے شوہر سے نو عمری میں ملاقات ہوئی اور دونوں نے 2012 میں شادی کی۔ اولیویا بتاتی ہیں کہ ایک دن وہ اپنے شوہر گیج کے ساتھ باتیں کر رہی تھیں اور تبھی ان کو آئیڈیا آیا کہ انہیں پارٹنرز بدلنے چاہئیں۔
وہ پہلی بار ایک سوئنگ کپل سے ملے جو بہت زیادہ تجربہ کار تھا۔ اولیویا اور گیج کہتے ہیں کہ ان کا پہلی بار اس طرح اجنبی لوگوں کے ساتھ مل کر تعلق قائم کرنا انتہائی خوشگوار تجربہ تھا۔ اب گیج اپنے جیسے جوڑوں کیلئے ایک ایپ تیار کرچکے ہیں جس کے ذریعے لوگوں کو ان شرمناک پارٹیز میں دعوت دی جاتی ہے۔
جوڑے کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرسمس بال کیلئے خصوصی ایونٹ منعقد کیا ہے جس میں 250 لوگ شریک ہیں اور 50 ویٹنگ لسٹ پر ہیں۔ ان کا کوئی ویک اینڈ خالی نہیں ہوتا بلکہ ہر ہفتے وہ اس قسم کی شرمناک پارٹیاں منعقد کرواتے ہیں۔