پاکستان میں پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی
مکوآنہ(قدرت روزنامہ) پاکستان میں پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی،ماہ جماد الثانی کے پہلے عشرے کے اختتام کے بعد رمضان المبارک کی آمد میں 80سے بھی کم دن باقی رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان کے بابرکت مہنے کیلئے الٹی گنتی کا آغاز ہو چکا ہے اور اب 3ماہ سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی نے رمضان المبارک کے چاند کی پیش گوئی کردی ہے۔