آج بروز جمعرات19دسمبر2024پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟


کراچی (قدرت روزنامہ)آج بروز جمعرات19دسمبر2024پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بدھ کے روزملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان۔ تاہم صبح /رات کے اوقات میں پنجاب اور بالائی سندھ کےبعض مقامات پر شدید دُھند چھائے رہنے کی توقع۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد اور مطلع ابرآلود رہنے کا امکان۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش /ہلکی برفبای اور شمال مشرقی پنجاب میں بوندا باندی ہو سکتی ہے۔ رات کے اوقات میں پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علا قوں میں درمیانی سے شدید دُھند چھائے رہنے کی توقع