اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔اس سے قبل کنزہ ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ فراک زیب تن کی ہوئی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

ان تصاویر کی خاص بات یہ تھی کہ یہ بلیک اینڈ وائٹ تھیں۔اس سے قبل اداکارہ کنزہ ہاشمی کو ایک بالکل نئے انداز میں دیکھا گیا تھا ۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

خیال رہے کہ کنزہ ہاشمی نے بہت کم عرصے میں اچھی ایکٹنگ سے ٹی وی ڈراموں میں اپنا نام بنایا ہے جبکہ کنزہ ہاشمی نے اپنے کیریئر کا آغاز 2014 میں کیا تھا۔