پی بی 21 حب، الیکشن کمیشن کا علی حسن زہری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء صوبائی مشیر میر علی حسن زہری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا الیکشن کمیشن آف پاکستان کے آج کے فیصلے کے بعد میر علی حسن زہری کو بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 سے کامیاب قرار دیا گیا ہے۔