ماڈل نے اپنے استعمال شدہ گندے کپڑے آن لائن فروخت کرکے اتنے پیسے کما لیے کہ یقین نہ آئے

نیویارک(قدرت روزنامہ) امریکہ کی ایک انسٹاگرام ماڈل نے اپنے مداحوں کو گندے کپڑے اور جوتے فروخت کرکے اتنی آمدنی کمانے کا دعویٰ کر دیا ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 41سالہ مارسیلا الونسو نامی یہ ماڈل نیویارک کی رہائشی ہے جسے انسٹاگرام پر 3لاکھ 78ہزار سے زائد لوگوں نے فالو کر رکھا ہے۔ وہ اپنے مداحوں کو پرانی نیکریں، جوتے اور زیراستعمال شدہ جامے فروخت کرتی ہے۔

مارسیلا الونسو کا دعویٰ ہے کہ وہ اپنے مداحوں کو یہ چیزیں نئی کی قیمت سے بھی کئی گنا مہنگی فروخت کرتی ہے۔ اس نے اس کی ایک مثال دیتے ہوئے کہا کہ ایک بار اس نے اپنے ایک مداح کو اپنی استعمال شدہ انگیہ 240ڈالر (تقریباً 38ہزار روپے) میں فروخت کی۔لوگ مجھے ان کپڑوں کے پیسے پیشگی ادا کر دیتے ہو جو کسی تصویرمیں میں نے پہن رکھے ہوتے ہیں۔ اس کے بعد بھی میں یہ چیزیں کئی دن استعمال کرنے کے بعد اپنے اس مداح کے پتے پر ارسال کر دیتی ہوں۔ اس کام سے میں نے گزشتہ ایک سال میں 2لاکھ ڈالر (تقریباً 3کروڑ 19لاکھ روپے) کمائے۔“

Recent Posts

ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان…

6 mins ago

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…

3 hours ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

3 hours ago

عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے,فواد چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

3 hours ago

ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے: حنیف عباسی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…

3 hours ago

ممکنہ بارشیں : وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر کے ندی نالوں کی صفائی کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…

3 hours ago