سندھ ، وفات پانےوالے سرکاری ملازمین کی اولاد کیلئے ملازمت کا کوٹہ ختم


کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ میں وفات پاجانےوالے سرکاری ملازمین کی اولاد کیلئے سرکاری ملازمت کا کوٹہ ختم کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ نےسپریم کورٹ کےحکم پر فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ۔
فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے تحت سندھ میں وفات پاجانے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کی مزید بھرتیاں نہیں کی جاسکیں گی ۔سرکاری ذرائع کے مطابق فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *