عوام کے مسائل کا حل کرنا اور ریلیف دینا پیپلزپارٹی کا مشن ہے، جمال رئیسانی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی کےمرکزی رہنما و ایم این اے نوابزادہ جمال رئیسانی سےمختلف وفود کی۔ ملاقاتیں وفود نے حلقے میں تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر سمیت دیگر مسائل سے آگاہی دی نوابزادہ میر جمال رئیسانی نے وفود سے مسائل کے حل کیلیے تجاویز بھی طلب کیں۔نوابزادہ جمال خان رئیسانی کی وفود سے مسائل کے حل کی یقین دہانی ۔نوابزادہ میر جمال رئیسانی کی کوآرڈینیشن کمیٹی کو فوری کردار ادا کرنے کی ہدایت حلقے کی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا کہ کوآرڈینیشن کمیٹی فوری طور پر متعلقہ اداروں کومسائل کی نشاندہی کرے، مسائل کے حل کیلیےحوالے سے 7روز میں رپورٹ پیش کی جائے عوام کے مسائل کا حل کرنا اور ریلیف دینا پیپلزپارٹی کا مشن ہےپیپلزپارٹی کی قیادت سے کارکن تک سب عوام کے نمائندے اور عوام میں رہتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *