دیکھئے تصاویر: اداکارہ سربھی چندنا کی دلکش اداؤں نے دیکھنے والوں پر جادو کردیا


ممبئی(قدرت روزنامہ)ٹی وی اداکارہ سربھی چندنا اپنے فوٹوشوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرکے اکثر لوگوں کا دھیان اپنی جانب کھینچ لیتی ہیں۔
وہ جب بھی اپنی کوئی تصویر شیئر کرتی ہیں تو وہ منٹوں میں وائرل ہوجاتی ہے۔ اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا رہی ہیں۔

اداکارہ سربھی چندنا ٹی وی کی مشہور اداکارہ ہیں۔ وہ جتنی ہی کمال کی اداکارہ ہیں، اتنا ہی شاندار ان کا ڈریسنگ سینس بھی ہے۔ ان کا ہر لک انٹرنیٹ پر آتے ہی چھا جاتا ہے۔

اداکارہ سربھی چندنا نے بلیک ڈریس میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کا خوبصورت رنگ دیکھ کر فینز ان کی تعریفوں کے پل باندھتے نظر آرہے ہیں۔

اداکارہ سربھی چندنا نے بلیک کلر کی وائن سائیڈ شولڈر ڈریس پہن رکھی ہے، جس میں وہ ایک سے بڑھ کر ایک قاتلانہ پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ سربھی چندنا نے اپنے آوٹ لک کو مکمل کرنے کیلئے کھلے بال، کانوں میں ایئررنگز پہن کر اپنے لک کو شاندار طریقے سے نکھارا ہے۔

سربھی چندنا کے کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر پوز نے سوشل میڈیا کا پارہ بڑھا دیا ہے۔ ان کے پرستار یہ سب دیکھ کر تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں۔