انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 278 روپے 43 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *