تربت سےایک لاش برآمد


تربت(قدرت روزنامہ)تحصیل تربت کے علاقہ دیات سے لاش برآمد، اطلاع کے مطابق تربت کے نواحی علاقہ دیات سے مقامی لوگوں نے ایک لاش دیکھی جسے بعد میں نصیر احمد کے نام سے شناخت کیا گیا جو تربت کے علاقے کلاتک کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *