توشہ خانہ ٹو کیس ؛بغیرکارروائی سماعت 30دسمبر تک ملتوی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیرکارروائی 30دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیو کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی،سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوئے، وکلا کی عدم موجودگی کے باعث پراسیکیوشن کے گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا،عدالت نے بغیرکارروائی سماعت 30دسمبر تک ملتوی کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *