پاکستان کی جیت کے بعد اکشے کمار تنقید کی زد میں آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے درمیان پاکستان کی تاریخی جیت کے بعد بالی وڈ کے مشہور اداکار تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔پاکستان کی جیت ک بعد سوشل میڈیا پر اداکار اکشے کمار کو لے کر بہت سے میمز وائرل ہورہے ہیں۔


پاکستان کی جیت پر بھارتی شائقین کو سانپ سونگھ گیا اور گراؤنڈ میں موجود بالی وڈ اداکار اکشے کمار کے بھی ہوش اڑ گئے۔ایسے میں سوشل میڈیا صارفین نے اکشے کمار ٹوئٹ کیں جبکہ کئی ان پر کئی میمز بھی بنیں۔