سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے اضافہ ہوگیا

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کے روز 1400 روپے کے اضافے سے 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2 لاکھ 74 ہزار روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 34 ہزار 911 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونا 2628 ڈالر کا ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *