اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔بتایا گیا ہے کہ گورنر بلوچستان کی منظوری کے بعد نئے اسپیکر کے کاغذات جمع ہوں گے۔

جام کمال کے بعد قدوس بزنجو وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں حصہ ۔ نئے اسپیکر کے لئے میر جان محمد جمالی کا نام زیر غور ہے۔