لاہور: شارجہ سے آنیوالے مسافر سے کروڑ روپے مالیت کے 37 آئی فون برآمد


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کے دوران انٹرنیشنل فلائٹ سے آنے والے مسافر سے کروڑ روپے مالیت کے موبائل برآمد کر لیے ہیں آنے والے مسافر کے پاس 37 آئی فون تھے۔
کسٹم حکام کے مطابق شک پر کسٹم اہلکاروں نے شارجہ سے آنے والے مسافر کے بیگ سے غیر قانونی طور پر لائے گئے موبائل فون برآمد کیے، مسافر نے یہ فون بیگ میں چھپا کر رکھے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *