یہ ہو کیا رہا ہے؟ جنوبی کوریا، کینیڈا کے بعد اب نیدر لینڈ، ایک دن میں تیسرا فضائی حادثہ

نیدرلینڈ(قدرت روزنامہ)نیدرلینڈز کا مسافر طیارہ ناروے میں اوسلو ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا۔

ڈچ میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کی رات اس وقت پیش آیا جب ایمسٹرڈیم جانے والے مسافر طیارہ نے اوسلو ایئرپورٹ سے اڑان بھری اور اڑان بھرنے کے فوراً بعد ہائیڈرولک سسٹم فیل ہوا جس کے باعث طیارے نے ہنگامی طور پر لینڈنگ کی لیکن ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے اتر گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *