تربت، نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق


تربت(قدرت روزنامہ)موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق، تربت کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص عنایت ولد لیاقت سکنہ سٹیلائٹ ٹاؤن تربت کو قتل کردیا ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر وقوعہ کی تحقیقات شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *